23.9 C
Islamabad
جمعہ, اپریل 11, 2025
ہومتقریبات یوم آ زادیجشن آزادی کھیلوں کے مقابلے 7 اگست سے شروع ہونگے

جشن آزادی کھیلوں کے مقابلے 7 اگست سے شروع ہونگے

- Advertisement -

اسلام آباد ۔ 4 اگست (اے پی پی) ڈسٹرکٹ ایڈمنسٹریشن اینڈ سپورٹس ڈیپارٹمنٹ جہلم کے زیراہتمام جشن آزادی کھیلوں کے مقابلے 7 اگست سے شروع ہونگے۔ ڈسٹر کٹ سپورٹس آفیسر شاہ منظر فرید نے اے پی پی سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ ان مقابلوں کی تیاریاں زور و شور پر ہیں۔ سپورٹس مقابلوں میں ہاکی، فٹ بال، کبڈی اور کراٹے کے علاوہ دوسرے مقابلے بھی شامل ہیں اور یہ مقابلے 14 اگست تک جاری رہیں گے۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=65612

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں