جشن آزادی کے سلسلہ میں ریڈیو پاکستان سرگودہا نے خصوصی پروگرامز ترتیب دے دیے، محمد سلیم بزمی

276

سرگودھا۔4 اگست (اے پی پی ) سٹیشن ڈائریکٹر ریڈیو پاکستان سرگودہا محمد سلیم بزمی نے کہا ہے کہ جشن آزادی کی 70 سالہ تقریبات کے سلسلہ مےں ریڈیو پاکستان سرگودہا نے خصوصی پروگرامز ترتیب دیئے ہیں