- Advertisement -
اسلام آباد ۔ 05 اگست (اے پی پی) پاکستان نےٹ بال فےڈرےشن جشن آزادی کو بھر پور طرےقے سے منانے کے لئے ملک بھر مےں نےٹ بال کے مقابلوں کا انعقادکرے گی۔ پاکستان نےٹ بال فےڈرےشن کے صدر مدثر آرائےں کے مطابق جشن آزادی کے موقع پر اسلام آباد،کراچی، حےدر آباد، لاہور، فےصل آباد، کوئٹہ، پشاور اور گلگت مےں نےٹ بال کے نمائشی مےچ ہوں گے۔
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=65773
- Advertisement -