23.2 C
Islamabad
اتوار, اپریل 20, 2025
ہومتقریبات یوم آ زادیجشن یوم آزادی کے موقع پر (کل) ملک بھر میں جوڈو کے...

جشن یوم آزادی کے موقع پر (کل) ملک بھر میں جوڈو کے مقابلے منعقد ہوں گے

- Advertisement -

اسلام آباد ۔ 13 اگست (اے پی پی) پاکستان جوڈو فیڈریشن کے زیر اہتمام 70ویں جشن آزادی کے موقع پر (کل) پیر کو ملک بھر میں جوڈو کے مقابلے منعقد کرائیں گے۔ پاکستان جوڈوفیڈریشن کی جاری کردہ تفصیلات کے مطابق پاکستان جوڈو فیڈریشن کے صدر نے 70ویں یوم آزادی کو شایان شان طریقے سے منانے کے لئے تمام یونٹس اور صوبوں کو مراسلہ بھجوایا ہے

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=65997

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں