قومی خبریں جمہوریہ بیلاروس کے وزیر خارجہ سرگئی ایلینک 2 روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے کی طرف Abdul Quddus - منگل, 30 مئی 2023, 10:03 صبح 232 FacebookTwitterPinterestWhatsApp اسلام آباد۔30مئی (اے پی پی):جمہوریہ بیلاروس کے وزیر خارجہ سرگئی ایلینک پاکستان کے 2 روزہ سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے۔ منگل کو دفتر خارجہ کے مطابق انہیں اس دورے کی دعوت وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے دی ہے۔