جمہوریہ چیک کے چیف آف جنرل سٹاف جنرل جوزف بیکوار کی وفد کے ہمراہ سیکرٹری دفاع محمد عالم خٹک سے ملاقات،دوطرفہ معاملات کے علاوہ دفاعی تعاون کی یادداشت پرتبادلہ خیال

جمہوریہ چیک کے چیف آف جنرل سٹاف جنرل جوزف بیکوار کی وفد کے ہمراہ سیکرٹری دفاع محمد عالم خٹک سے ملاقات،دوطرفہ معاملات کے علاوہ دفاعی تعاون کی یادداشت پرتبادلہ خیال راولپنڈی۔ 24 مئی (اے پی پی) جمہوریہ چیک کے چیف آف جنرل سٹاف جنرل جوزف بیکوار نے اپنے وفد کے ساتھ سیکرٹری دفاع محمد عالم خٹک سے وزارت دفاع میں ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران دوطرفہ معاملات کے علاوہ دفاعی …

جمہوریہ چیک کے چیف آف جنرل سٹاف جنرل جوزف بیکوار کی وفد کے ہمراہ سیکرٹری دفاع محمد عالم خٹک سے ملاقات،دوطرفہ معاملات کے علاوہ دفاعی تعاون کی یادداشت پرتبادلہ خیال
راولپنڈی۔ 24 مئی (اے پی پی) جمہوریہ چیک کے چیف آف جنرل سٹاف جنرل جوزف بیکوار نے اپنے وفد کے ساتھ سیکرٹری دفاع محمد عالم خٹک سے وزارت دفاع میں ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران دوطرفہ معاملات کے علاوہ دفاعی تعاون کی یاداشت پرتبادلہ خیال کیا گیا جس پر مارچ2010ءمیں دستخط ہوئے تھے۔ سیکرٹری دفاع نے معزز مہمان کو دفاعی تعاون بڑھانے کے فیصلے سے آگاہ کرتے ہوئے پاکستان کی مسلح افواج کی صلاحیت اورتربیت کے بارے میں بتایا اورکہاکہ پاکستان کی دفاعی صنعت دنیا کے ترقی یافتہ ممالک کی دفاعی صنعت کے ہم پلہ ہے۔

مزید خبریں

Leave a Reply