بیجنگ ۔8جولائی (اے پی پی):جمہوریہ گنی بساؤ کے صدر 9جولائی کو 5 روزہ دورہ پر چین جائیں گے۔ شنہوا کے مطابق چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ہوا چونینگ نے بتایا ہے کہ جمہوریہ گنی بساؤ کے صدر سسوکو ایمبالا اپنے چینی ہم منصب شی جن پنگ کی دعوت پر 9 تا 13 جولائی کو چین کا دورہ کریں گے ۔