27.1 C
Islamabad
ہفتہ, مئی 10, 2025
ہومقومی خبریںجمہوری نظام کو ہموار اور مؤثر طریقے سے چلانے کے لیے ضروری...

جمہوری نظام کو ہموار اور مؤثر طریقے سے چلانے کے لیے ضروری ہے کہ تمام ریاستی ادارے آئین کے متعین دائرہ کار کے اندر رہتے ہوئے کام کریں، وزیراعظم 

- Advertisement -

اسلام آباد۔28جولائی (اے پی پی):وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ قومی اسمبلی میں ان کے خطاب میں بنیادی دلیل یہ تھی کہ جمہوری نظام کو ہموار اور مؤثر طریقے سے چلانے کے لیے ضروری ہے کہ تمام ریاستی ادارے آئین کے متعین دائرہ کار کے اندر رہتے ہوئے کام کریں۔

جمعرات کو اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ اس بات کو سمجھے بغیر، ہم ایک دائرے میں گھومتے رہیں گے اور کہیں نہیں پہنچ پائیں گے۔

- Advertisement -

 

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=319227

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں