جمی مرے اور برونو سواریز ویانا اوپن ٹینس ٹورنامنٹ مینز ڈبلز کے سیمی فائنل میں داخل

116
ٹینس

ویانا ۔ 28 اکتوبر (اے پی پی) سکاٹش ٹینس کھلاڑی جمی مرے اور انکے برازیلین جوڑی دار برونو سواریز ویانا اوپن ٹینس ٹورنامنٹ مینز ڈبلز کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے۔ انہوں نے کوارٹر فائنل میں ارجنٹائن کے گلرمو ڈران اور انکے پاﺅلش جوڑی دار ماریز کو ہرا کر ایونٹ کا سیمی فائنل کھیلنے کا اعزاز حاصل کرلیا۔