26.3 C
Islamabad
پیر, مئی 12, 2025
ہومتجارتی خبریںجنرل الیکٹرک کو پہلی سہ ماہی میں خسارے کا سامنا

جنرل الیکٹرک کو پہلی سہ ماہی میں خسارے کا سامنا

- Advertisement -

نیویارک ۔ 23 اپریل (اے پی پی) امریکی کمپنی جنرل الیکٹرک کو پہلی سہ ماہی میں خسارے کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ کمپنی کی طرف سے جاری اعدادوشمارکے مطابق گذشتہ سہ ماہی میں کمپنی کو98ملین ڈالر کا خسارہ برداشت کرنا پڑا تاہم یہ شرح یک سال قبل کے مقابلے میں کم ہے ۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=2184

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں