راولپنڈی ۔ 16 نومبر (اے پی پی) چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف سے ترکی کے چیف آف جنرل سٹاف جنرل ہیلوسی اکار نے بدھ کو یہاں ملاقات کی، وہ ترک صدر رجب طیب اردوان کے ہمراہ پاکستان کے دورے پر ہیں۔ آئی ایس پی آر کی طرف سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق ملاقات میں فوجی تعلقات، علاقائی سلامتی کی صورتحال اور دونوں ممالک کے درمیان دفاعی …
جنرل راحیل شریف سے ترکی کے چیف آف جنرل سٹاف کی ملاقات

مزید خبریں
راولپنڈی ۔ 16 نومبر (اے پی پی) چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف سے ترکی کے چیف آف جنرل سٹاف جنرل ہیلوسی اکار نے بدھ کو یہاں ملاقات کی، وہ ترک صدر رجب طیب اردوان کے ہمراہ پاکستان کے دورے پر ہیں۔ آئی ایس پی آر کی طرف سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق ملاقات میں فوجی تعلقات، علاقائی سلامتی کی صورتحال اور دونوں ممالک کے درمیان دفاعی تعاون بڑھانے سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔








