جنرل راحیل شریف نے پورا دن شمالی اور جنوبی وزیر ستان میں گزارا

راولپنڈی ۔ 15 نومبر (اے پی پی) پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف نے پورا دن شمالی اور جنوبی وزیر ستان میں گزارا ‘ اہم ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کیا ۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کے مطابق وزیرستان کے مقامی قبائل کی دعوت پر منگل کو آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے شمالی اور جنوبی وزیرستان کا دورہ کیا ‘پورا دن وزیرستان میں گذارا ۔

Leave a Reply