قومی خبریں جنرل راحیل شریف نے کھاریاں کے قریبی علاقہ میں جاری جنگی مشقوں کا معائنہ کیا‘ آئی ایس پی آر کی طرف Abdul Quddus - اتوار, 6 نومبر 2016, 5:15 شام 128 FacebookTwitterPinterestWhatsApp راولپنڈی ۔06 نومبر (اے پی پی) بری فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف نے اتوار کے روز کھاریاں کے قریبی علاقہ میں جاری جنگی مشقوں کا معائنہ کیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق یہ مشقیں مرکزی کمان کی فوج کی طرف سے کی جارہی ہیں جو آرمی فیلڈ مشق کا حصہ ہیں۔