جنرل راحیل شریف کا کردار قابل تعریف ہے ، میر حاصل خان برنجو

127

اسلام آباد ۔ 22 نومبر (اے پی پی) وفاقی وزیر جہاز رانی و بندرگاہیں سینیٹر میر حاصل خان برنجو نے کہا کہ جنرل راحیل شریف کا بطور کمانڈر افواج پاکستان دہشت گردی کے خاتمے میں کردار قابل تعریف ہے ،وزیر اعظم ہوں، آرمی چیف یا چیف جسٹس آف پاکستان ہوں سب کو اپنے عہدوں کی آئینی مدت پوری کرنی چاہیے اس سے ادارے مضبوط ہوں گے