27.8 C
Islamabad
جمعہ, اپریل 4, 2025
ہومقومی خبریںجنرل راحیل شریف کا شمالی وزیرستان کے علاقے شوال کے دورہ

جنرل راحیل شریف کا شمالی وزیرستان کے علاقے شوال کے دورہ

- Advertisement -

آرمی چیف کی شمالی وزیرستان میں آپریشن کا آخری مرحلہ شروع کرنے کی ہدایت
پاکستان کو دہشت گردی سے پاک کرنے کا حتمی مقصد حاصل کر کے رہیں گے
جنرل راحیل شریف کا آپریشن میں حصہ لینے والے فوجی جوانوں سے خطاب

راولپنڈی ۔ 24 فروری (اے پی پی) چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف نے شمالی وزیرستان میں آپریشن کا آخری مرحلہ شروع کرنے کی ہدایت کی ہے، اس آپریشن کا مقصد گھنے جنگلات میں واقع گھاٹیوں میں بچے کھچے دہشت گردوں کے ٹھکانوں اور ملک بھر میں کہیں بھی موجود ان کے مددگاروں کے ساتھ دہشت گردوں کے رابطے کو ختم کرنا ہے۔ چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف نے یہ ہدایت شمالی وزیرستان کے علاقے شوال کے دورہ کے موقع پر کی

- Advertisement -

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=254

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں