27.7 C
Islamabad
جمعرات, مئی 15, 2025
ہومکھیل کی خبریںجنوبی افریقا اور بھارت کے درمیان پانچواں ون ڈے انٹرنیشنل (کل) کھیلا...

جنوبی افریقا اور بھارت کے درمیان پانچواں ون ڈے انٹرنیشنل (کل) کھیلا جائے گا

- Advertisement -

پورٹ الزبتھ ۔ 12 فروری (اے پی پی) جنوبی افریقا اور بھارت کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچواں ون ڈے انٹرنیشنل (کل منگل کو پورٹ الزبتھ میں کھیلا جائے گا۔ بھارت کو چھ میچز کی سیریز میں 3-1 کی برتری حاصل ہے۔ کوہلی الیون نے پہلے ون ڈے میچ میں 6 وکٹ، دوسرے میچ میں 9 وکٹ اور تیسرے میچ میں 124 رنز سے فتح حاصل کی جبکہ پروٹیز نے چوتھا ون ڈے 5 وکٹ سے جیتا۔ سیریز کا چھٹا اور آخری ون ڈے میچ 16 فروری کو سینچورین میں کھیلا جائے گا۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=89295

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں