کیپ ٹاﺅن ۔ 11 اکتوبر (اے پی پی) جنوبی افریقہ اور عالمی چیمپئن آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچ ایک روزہ بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز کا پانچواں اور آخری میچ (کل) بدھ کو نیو لینڈز، کیپ ٹاﺅن میں کھیلا جائیگا۔ میزبان ٹیم کو کینگروز کے خلاف پانچ میچوں کی سیریز میں 4-0 کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے۔
جنوبی افریقہ اور عالمی چیمپئن آسٹریلیا آخری ون ڈے میں (کل)آمنے سامنے ہوں گی

مزید خبریں