22.1 C
Islamabad
ہفتہ, مئی 10, 2025
ہومکھیل کی خبریںجنوبی افریقہ اے نے افغانستان اے کو 164 رنز سے ہرا دیا

جنوبی افریقہ اے نے افغانستان اے کو 164 رنز سے ہرا دیا

- Advertisement -

پریٹوریا ۔ 31 جولائی (اے پی پی) تین ملکی ون ڈے سیریز میں جنوبی افریقہ اے نے افغانستان اے کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 164 رنز سے ہرا دیا۔ پریٹوریا میں کھیلے گئے سیریز کے تیسرے میچ میں جنوبی افریقہ اے نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 336 رنز بنائے۔ ریز ہینڈرکس نے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کیا اور 173 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی۔ کپتان زونڈو 62 رنز کے ساتھ دوسرے نمایاں بیٹسمین رہے۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=64010

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں