26.5 C
Islamabad
اتوار, مئی 11, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںجنوبی افریقہ میں ڈیم ٹوٹنے سے تباہی، 3 افراد ہلاک، 40 زخمی

جنوبی افریقہ میں ڈیم ٹوٹنے سے تباہی، 3 افراد ہلاک، 40 زخمی

- Advertisement -

کیپ ٹاون ۔12ستمبر (اے پی پی):جنوبی افریقہ میں ایک معدنی کان کا ڈیم ٹوٹ جانے سے 3 افراد ہلاک اور 40 سےزیادہ زخمی ہوگئے ۔ چینی خبر رساں ادارے نے مقامی حکام کے حوالے سے بتایا کہ جنوبی افریقہ کے وسطی حصے میں ایک کانسے ملحق ڈیم ٹوٹ گیا اور اس سے نکلنے والے سیلابی ریلے نے متعدد مکانات اور بنیادی ڈھانچے کو تباہ کر دیا حکام کے مطابق سیلاب میں کئی افراد بے گھر اور لاپتہ ہوگئے ہیں جن کی تلاش جاری ہے۔ انہوں نے مزید کہاکہ ڈیزاسٹر مینجمنٹ ٹیم کو نقصان اور اثرات کا جائزہ لینے اور براہ راست آپریشنل مدد فراہم کرنے کے لیے تعینات کر دیا گیا ہے۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=326782

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں