26.5 C
Islamabad
اتوار, مئی 11, 2025
ہومتجارتی خبریںجنوبی افریقہ میں ہیروں کی کان سے ملنے والا سب سے بڑا...

جنوبی افریقہ میں ہیروں کی کان سے ملنے والا سب سے بڑا نیلے رنگ کا ہیرا نیویارک میں اڑھائی کروڑ ڈالر میں فروخت

- Advertisement -

نیویارک ۔ 10 جون(اے پی پی) جنوبی افریقہ میں ہیروں کی کان سے ملنے والا سب سے بڑا نیلے رنگ کا ہیرا نیویارک میں اڑھائی کروڑ ڈالر میں فروخت ہو گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق جمعہ کو نیلام گھر سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ 2014ءمیں پریٹوریا کے شمال مشرق میں ہیروں کی کان ”کلینان“ سے 122.52 قیراط وزنی خام ہیرہ دریافت ہوا جسے کاٹ کر 4 بڑے ہیرے بنائے گئے اور یہ ان چاروں ہیروں میں سب سے بڑا ہیرا تھا جو 25.4 ملین ڈالر میں فروخت ہو گیا۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=8355

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں