جنوبی افریقہ نے تیسرے ون ڈے انٹرنیشنل میں سری لنکا کو 7 وکٹوں سے ہرا کر سیریز جیت لی

84
جنوبی افریقہ اے نے پہلے ون ڈے میچ میں سری لنکا اے کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

جوہانسبرگ ۔ 05 فروری (اے پی پی) جنوبی افریقہ نے سری لنکا کو تیسرے ون ڈے انٹرنیشنل میں بآسانی 7 وکٹوں سے شکست دے کر پانچ میچوں کی سیریز میں 3-0 کی فیصلہ کن برتری حاصل کر لی، پروٹیز نے آئی لینڈرز کی طرف سے دیا گیا 164 رنز کا ہدف 32 اوورز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا، کپتان اے بی ڈی ولیئرز نے 60 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی، پریٹورس کو میچ کا بہترین پلیئر قرار دیا گیا۔