26.6 C
Islamabad
بدھ, مئی 14, 2025
ہومکھیل کی خبریںجنوبی افریقہ نے زمبابوے کو دوسرے ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچ میں 6...

جنوبی افریقہ نے زمبابوے کو دوسرے ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچ میں 6 وکٹوں سے ہرا دیا

- Advertisement -

پوٹ چیفسٹروم۔13 اکتوبر(اے پی پی) جنوبی افریقہ نے زمبابوے کو دوسرے ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کرکٹ میچ میں 6 وکٹوں سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز میں 2-0 کی برتری حاصل کر لی، فاتح ٹیم نے 133 رنز کا ہدف 16ویں اوور میں 4 وکٹوں پر حاصل کیا، جے پی ڈومینی 33 اور ڈیوڈ ملر 19 رنز بنا کر ناٹ آﺅٹ رہے، ڈین پیٹرسن کو عمدہ باﺅلنگ کا مظاہرہ کرنے پر میچ کے بہترین کھلاڑی کا ایوارڈ دیا گیا۔ پوٹ چیفسٹروم میں کھیلے گئے دوسرے ٹی ٹونٹی میچ میں زمبابوے نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ اوورز میں 7 وکٹوں پر 132 رنز بنائے، سین ولیمز 41، برینڈن ٹیلر 29، کپتان ہملٹن مسکڈزا 21 رنز کے ساتھ نمایاں رہے

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=117382

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں