جنوبی افریقہ ویمن نے پہلے ون ڈے میں آئرلینڈ ویمن کو 89 رنز سے ہرا دیا

ڈبلن ۔ 6 اگست (اے پی پی) جنوبی افریقہ کی خواتین کرکٹ ٹیم نے پہلے ون ڈے انٹرنیشنل میں جنوبی افریقہ ویمن کو 89 رنز سے شکست دے کر چار میچوں کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل کر لی۔ فاتح ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 283 رنز بنائے۔ شول ٹیرن نے 92 اور سن لوسس نے 52 رنز بنائے۔ …

ڈبلن ۔ 6 اگست (اے پی پی) جنوبی افریقہ کی خواتین کرکٹ ٹیم نے پہلے ون ڈے انٹرنیشنل میں جنوبی افریقہ ویمن کو 89 رنز سے شکست دے کر چار میچوں کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل کر لی۔ فاتح ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 283 رنز بنائے۔ شول ٹیرن نے 92 اور سن لوسس نے 52 رنز بنائے۔ کم گیراتھ نے تین وکٹیں حاصل کیں۔

Leave a Reply