کھیل کی خبریں جنوبی افریقہ کا رواں سال کے آخر میں نئی ٹی 20 لیگ شروع کرنے کا اعلان کی طرف Abdul Quddus - اتوار, 5 فروری 2017, 5:48 شام 116 FacebookTwitterPinterestWhatsApp جوہانسبرگ ۔ 05 فروری (اے پی پی) کرکٹ ساﺅتھ افریقہ نے رواں برس کے آخر میں مختلف ممالک میں کھیلی جانے والی لیگز طرز کی نئی ٹی 20 لیگ متعارف کرانے کا اعلان کر دیا، لیگ کیلئے ٹینڈر جمع کرانے کی آخری تاریخ 3 مارچ مقرر کی گئی ہے۔