جنوبی وزیرستان کے ایک ہزار 6 سو 41 خاندان واپس اپنے علاقوں میں پہنچ گئے‘ پاک فوج کی جانب سے مفت ٹرانسپورٹ، 6 ماہ کے لئے مفت راشن اور عارضی رہائش کے لئے خیمے دیئے جارہے ہیں اسلام آباد ۔ 25 اپریل (اے پی پی) جنوبی وزیرستان کے آئی ڈی پیز کے واپسی کے تیسرے مرحلہ کے آغاز کے بعد سے لیکر اب تک ایک ہزار 6 سو 41 خاندان …
جنوبی وزیرستان کے ایک ہزار 6 سو 41 خاندان واپس اپنے علاقوں میں پہنچ گئے‘ پاک فوج کی جانب سے مفت ٹرانسپورٹ، 6 ماہ کے لئے مفت راشن اور عارضی رہائش کے لئے خیمے دیئے جارہے ہیں
مزید خبریں
جنوبی وزیرستان کے ایک ہزار 6 سو 41 خاندان واپس اپنے علاقوں میں پہنچ گئے‘ پاک فوج کی جانب سے مفت ٹرانسپورٹ، 6 ماہ کے لئے مفت راشن اور عارضی رہائش کے لئے خیمے دیئے جارہے ہیں
اسلام آباد ۔ 25 اپریل (اے پی پی) جنوبی وزیرستان کے آئی ڈی پیز کے واپسی کے تیسرے مرحلہ کے آغاز کے بعد سے لیکر اب تک ایک ہزار 6 سو 41 خاندان واپس اپنے علاقوں میں پہنچ گئے‘ واپس جانے والوں کو پاک فوج کی جانب سے مفت ٹرانسپورٹ 6 ماہ کے لئے مفت راشن جبکہ عارضی رہائش کے لئے خیمے دیئے جارہے ہیں ۔ فاٹا ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے حکام کے مطابق آپریشن ضرب عضب میں متاثر ہونے والے جنوبی وزیر ستان کے بے گھر افراد کی واپسی کا سلسلہ جاری ہے۔