26.5 C
Islamabad
اتوار, مئی 11, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںجنوبی کوریا میں 24گھنٹوں کےد وران کورونا وائرس کے36 ہزار کیس ،22اموات...

جنوبی کوریا میں 24گھنٹوں کےد وران کورونا وائرس کے36 ہزار کیس ،22اموات رپورٹ

- Advertisement -

سیئول۔12ستمبر (اے پی پی):جنوبی کوریا میں 24 گھٹنوں کےد وران کورونا وائرس کے36 ہزار938کیس رپورٹ ہوئے ہیں جس کے بعد متاثرہ کیسز کی مجموعی تعداد 2 کروڑ40 لاکھ41ہزار825ہو گئی ہے۔

چینی خبر رساں ادارے کے مطابق جنوبی کوریا کی وزارت صحت نے بتایا کہ ملک بھرمیں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے22افراد ہلاک ہونے سے اموات27ہزار498 تک پہنچ گئی ہیں اور اب تک ایک کروڑ71 لاکھ 20 ہزار321افرادصحت یاب ہو چکے ہیں جبکہ ہسپتالوں میں زیرعلاج553مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔

- Advertisement -

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=326785

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں