جنوبی کوریا کا شرح سود کوبرقراررکھنے کا اعلان

111

سیﺅل ۔ 11 نومبر (اے پی پی) جنوبی کوریانے شرح سود کو برقراررکھنے کااعلان کیاہے۔ جنوبی کوریا کے ذرائع ابلاغ کے مطابق ملکی سنٹرل بینک نے جمعہ کو 7روز کیلئے ری پرچیز ریٹ1.25فیصد کی سطح پر برقراررکھنے کااعلان کیاہے۔ امریکہ میں نئی انتظامی تبدیلیوں کے تناظر میں جنوبی کوریاکے اس فیصلے کو اہمیت دی جارہی ہے