36.6 C
Islamabad
منگل, مئی 13, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںجنوبی کوریا کی صدر وفد کے ہمراہ تہران پہنچ گئیں

جنوبی کوریا کی صدر وفد کے ہمراہ تہران پہنچ گئیں

- Advertisement -

تعاون کی 30 یادداشتوں اور سمجھوتوں پر دستخط کیے جائیں گے
تہران ۔ 2 مئی (اے پی پی) جنوبی کوریا کی صدر پارک گیون ہے سیاسی اور اقتصادی وفد کے ہمراہ تہران پہنچ گئی ہیں۔ ایرانی میڈیاکے مطابق تہران کے مہرآباد ایئرپورٹ پر ایران کے وزیر تجارت محمد رضا نعمت زادے نے کوریائی صدرکو خوش آمدید کہا۔ جس کے بعد ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے سعد آباد کمپلکس میں جنوبی کوریا کی صدر کا باضابطہ استقبال کیا جہاں دونوں ملکوں کے قومی ترانے بجائے گئے اور مسلح افواج کے چاق و چوبند دستہ نے صدر پارک گیون کو گارڈ آف آنر پیش کےا

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=3170

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں