28 C
Islamabad
جمعرات, اپریل 3, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںجنیوا مذاکرات کا آئندہ دور شام میں قیام امن کے لیے انتہائی...

جنیوا مذاکرات کا آئندہ دور شام میں قیام امن کے لیے انتہائی اہم ہے،سٹافن دی مستورا

- Advertisement -

دمشق ۔ 12 اپریل (اے پی پی) شام کے لیے اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے سٹافن دی مستورا نے کہا ہے کہ جنیوا مذاکرات کا آئندہ دور شام میں قیام امن کے لیے انتہائی اہم ہے۔شامی دارلحکومت دمشق میںصحافیوں سے گفتگوکرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اس دور میں شام میں سیاسی تبدیلی کے امکان، طرز حکومت اور آئینی اصولوں پر بات کی جائے گی۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=579

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں