24.5 C
Islamabad
جمعرات, اپریل 10, 2025
ہومقومی خبریںجنیوا میں اقوام متحدہ کے مشن کےلئے پاکستان کی مستقبل مندوب تہمینہ...

جنیوا میں اقوام متحدہ کے مشن کےلئے پاکستان کی مستقبل مندوب تہمینہ جنجوعہ کا وزارتی کانفرنس سے خطاب

- Advertisement -

جنیوا ۔ 10 اپریل (اے پی پی) جنیوا میں اقوام متحدہ کے مشن کےلئے پاکستان کی مستقبل مندوب تہمینہ جنجوعہ نے بین الاقوامی برادری پر زور دیا ہے کہ وہ پرتشدد انتہا پسندی کے خاتمے کےلئے بین الاقوامی عوامل پر خصوصی توجہ دے اور ان عوامل کے خاتمے کےلئے اپنا کردار ادا کرے۔ یہ بات انہوں نے جنیوا میں وزارتی سطح کی ایک کانفرنس میں خطاب کرتے ہوئے کہی۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=402

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں