جواہر لال نہرو یونیورسٹی کے 25 طلباءکی بھوک ہڑتال جاری

نئی دہلی ۔ 29 اپریل (اے پی پی) نئی دلی کی جواہر لال نہرو یونیورسٹی میںرواں برس فروری میں شہید کشمیری نوجوان محمد افضل گور و کی برسی کے حوالے سے پروگرام کے انعقاد کی پاداش میں چند طلباءکو سزا کے خلاف یونیورسٹی کے متعدد طلباءنے غیر معینہ مدت کی بھوک ہڑتال شروع کر رکھی ہے۔کشمیر میڈیاسروس کے مطابق 9 فروری کو منعقد کی جانے والی اس تقریب میں بھارت …

نئی دہلی ۔ 29 اپریل (اے پی پی) نئی دلی کی جواہر لال نہرو یونیورسٹی میںرواں برس فروری میں شہید کشمیری نوجوان محمد افضل گور و کی برسی کے حوالے سے پروگرام کے انعقاد کی پاداش میں چند طلباءکو سزا کے خلاف یونیورسٹی کے متعدد طلباءنے غیر معینہ مدت کی بھوک ہڑتال شروع کر رکھی ہے۔کشمیر میڈیاسروس کے مطابق 9 فروری کو منعقد کی جانے والی اس تقریب میں بھارت مخالف نعرے لگائے گئے تھے جبکہ تقریب کے مقررین نے محمد افضل گورو کو نئی دلی کی تہاڑ جیل میں دی گئی پھانسی پر بھی سوالات اٹھائے تھے

Leave a Reply