31.6 C
Islamabad
اتوار, جون 1, 2025
ہومکھیل کی خبریںجوبلی انشورنس دوسری رینکنگ سنوکر چیمپئن شپ (ہفتہ سے )شروع ہو گی،...

جوبلی انشورنس دوسری رینکنگ سنوکر چیمپئن شپ (ہفتہ سے )شروع ہو گی، 38 کیوئسٹ شرکت کرینگے،محمدبلال ٹاپ سیڈ مقرر

- Advertisement -

جوبلی انشورنس دوسری رینکنگ سنوکر چیمپئن شپ (ہفتہ سے )شروع ہو گی، 38 کیوئسٹ شرکت کرینگے،محمدبلال ٹاپ سیڈ مقرر
اسلام آباد ۔ 27 مئی (اے پی پی) جوبلی انشورنس دوسری رینکنگ سنوکر چیمپئن شپ ہفتہ سے موون پک ہوٹل میں شروع ہو گی۔ قومی چیمپئن محمد بلال کو ٹاپ سیڈ رکھا گیا ہے، بلال نے تین ماہ قبل منعقدہ 41 ویں نیشنل سنوکر چیمپئن شپ میں غیر معمولی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ٹائٹل جیت کر سب کو حیران کر دیا تھا اور اس ٹورنامنٹ میں وہ مرکز نگاہ ہوں گے۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=6584

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں