جولائی اور اگست کے دوران ٹیکسٹائلز اور کپڑے کی ملکی برآمدات میں 2.64 فیصدکمی

118

اسلام آباد ۔ 22 ستمبر (اے پی پی) رواں مالی سال 2016-17ءمیں جولائی اور اگست کے دوران ٹیکسٹائلز اور کپڑے کی ملکی برآمدات میں 2.64 فیصد کی کمی واقع ہوئی ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان ( پی بی ایس) کے اعدادو شمار کے مطابق جاری مالی سال کے ابتدائی دو مہینوں کے دوران برآمدات کا حجم 2.07 ارب ڈالر تک کم ہوگیا ہے