- Advertisement -
اسلام آباد ۔ 26 ستمبر (اے پی پی) رواں مالی سال 2017-18ءکے پہلے مہینہ جولائی کے دوران موٹر سائیکلز کی پیداوار میں 26 فیصد سے زائد کا اضافہ ہوا ہے۔ پاکستان آٹو موٹرز پارٹس اینڈ اسیسریز مینوفیکچررز ایسوسی ایشن (پاما) کی رپورٹ کے مطابق جولائی 2017ءکے دوران ملک میں 2 لاکھ 8 ہزار 338 موٹر سائیکلوں کی پیداوار حاصل ہوئی ہے
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=71106
- Advertisement -