اسلام آباد ۔ 24 اگست (اے پی پی) جولائی 2020ءکے دوران پورٹ قاسم بندرگاہ پر 9 فیصد زیادہ تجارتی سامان کی ہینڈلنگ کی گئی ہے۔ وزارت برائے میری ٹائم افیئرز کی رپورٹ کے مطابق جولائی 2020ءمیں بندرگاہ پر 4.8 ملین ٹن تجارتی سامان کی ہینڈلنگ کی گئی ہے جبکہ جولائی 2019ءکے دوران پورٹ قاسم اتھارٹی نے 4.4 ملین تن تجارتی سامان کی ہینڈلنگ کی تھی۔ اس طرح جولائی 2019ءکے مقابلہ …
جولائی کے دوران پورٹ قاسم بندرگاہ پر 9 فیصد زیادہ تجارتی سامان کی ہینڈلنگ کی گئی، وزارت برائے میری ٹائم افیئرز

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 24 اگست (اے پی پی) جولائی 2020ءکے دوران پورٹ قاسم بندرگاہ پر 9 فیصد زیادہ تجارتی سامان کی ہینڈلنگ کی گئی ہے۔ وزارت برائے میری ٹائم افیئرز کی رپورٹ کے مطابق جولائی 2020ءمیں بندرگاہ پر 4.8 ملین ٹن تجارتی سامان کی ہینڈلنگ کی گئی ہے جبکہ جولائی 2019ءکے دوران پورٹ قاسم اتھارٹی نے 4.4 ملین تن تجارتی سامان کی ہینڈلنگ کی تھی۔ اس طرح جولائی 2019ءکے مقابلہ میں جولائی 2020ءمیں 9 فیصد زیادہ کے دوران سب سے زیادہ تجارتی سامان کی ہینڈلنگ جولائی2020ءمیں کی گئی ہے۔








