اسلام آباد ۔ 25 اگست (اے پی پی) جولائی 2016 ءکے دوران مابائل فونز کی ملکی درآمدات میں 1.84 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کی رپورٹ کے مطابق جولائی 2016 ءکے دوران 46.2 ملین ڈالر کے موبائل فون درآمد کئے گئے ہیں جبکہ گزشتہ مالی سال میں جولائی 2015 ءکے دوران موبائل فونز کی ملکی درآمدات کا حجم 45.4 ملین ڈالر ریکارڈ کیا …
جولائی 2016 ءکے دوران مابائل فونز کی ملکی درآمدات میں 1.84 فیصد کا اضافہ
اسلام آباد ۔ 25 اگست (اے پی پی) جولائی 2016 ءکے دوران مابائل فونز کی ملکی درآمدات میں 1.84 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کی رپورٹ کے مطابق جولائی 2016 ءکے دوران 46.2 ملین ڈالر کے موبائل فون درآمد کئے گئے ہیں جبکہ گزشتہ مالی سال میں جولائی 2015 ءکے دوران موبائل فونز کی ملکی درآمدات کا حجم 45.4 ملین ڈالر ریکارڈ کیا گیا تھا اسطرح جولائی 2015 ءکے مقابلہ میں جولائی 2016 ءکے دوران موبائل فونز کی قومی درآمدات میں 1.84 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔









