23.1 C
Islamabad
جمعرات, ستمبر 4, 2025
ہومکھیل کی خبریںجونئیر تائیکو آنڈو چیمپین شپ ستمبر میں اسلام آباد میں کھیلی جائے...

جونئیر تائیکو آنڈو چیمپین شپ ستمبر میں اسلام آباد میں کھیلی جائے گی

- Advertisement -

جونئیر تائیکو آنڈو چیمپین شپ ستمبر میں اسلام آباد میں کھیلی جائے گی
اسلام آباد ۔ 17 مئی (اے پی پی) پاکستان تائیکو آنڈوفیڈریشن کے زیر انتظام جونئیر تائیکو آنڈو چیمپین شپ رواں سال ستمبر میں اسلام آباد میں کھیلی جائے گی۔ پاکستان تائیکو آنڈو فیڈریشن کے صدر کرنل (ر) وسیم احمد جنجوعہ کے مطابق چیمپین شپ میں 40سے 50کلب اور سکولوں کے بچوںکو مدع کریں گے جس میں انڈر 17اور انڈر 15مقابلے کھیلے جائیں گے۔

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں