جونیئر ٹینس کھلاڑیوں کے تربیتی پروگرام کا اسلام آباد میں دوبارہ آغاز ہو گیا

اسلام آباد ۔ یکم جون(اے پی پی) پاکستان ٹینس فیڈریشن (پی ٹی ایف)کے زیراہتمام جونیئر ٹینس کھلاڑیوں کے تربیتی پروگرام کا پی ٹی ایف ٹینس کمپلیکس اسلام آباد دوبارہ آغاز ہو گیا۔ پاکستان ٹینس فیڈریشن کے سیکرٹری محمد خالد رحمانی کے مطابق اسلام آباد میں 2سے 3ماہ کے دوران مختلف ایونٹس کے باعث یہ تربیتی پروگرام روک دیا گیا تھا تاہم اس پروگرام کا دوبارہ آغاز بدھ سے ہو گیا۔ …

اسلام آباد ۔ یکم جون(اے پی پی) پاکستان ٹینس فیڈریشن (پی ٹی ایف)کے زیراہتمام جونیئر ٹینس کھلاڑیوں کے تربیتی پروگرام کا پی ٹی ایف ٹینس کمپلیکس اسلام آباد دوبارہ آغاز ہو گیا۔ پاکستان ٹینس فیڈریشن کے سیکرٹری محمد خالد رحمانی کے مطابق اسلام آباد میں 2سے 3ماہ کے دوران مختلف ایونٹس کے باعث یہ تربیتی پروگرام روک دیا گیا تھا تاہم اس پروگرام کا دوبارہ آغاز بدھ سے ہو گیا۔ اسلام آباد میں 20جونیئر کھلاڑی تربیت حاصل کر رہے ہیں اور انہیں انعام الحق جدید اور اعلیٰ معیار کی تربیت دے رہے ہیں۔

Leave a Reply