جونیئر ہاکی ورلڈ کپ، ہالینڈ نے انگلینڈ کو شکست دے کر ساتویں پوزیشن حاصل کر لی

108

لکھنﺅ ۔ 18 دسمبر (اے پی پی) جونیئر ہاکی ورلڈ کپ، ہالینڈ نے انگلینڈ کو دو کے مقابلے میں چھ گول سے شکست دے کر ٹورنامنٹ میں ساتویں پوزیشن حاصل کر لی۔