جونیئر ہاکی کپ ہاکی ٹورنامنٹ کی تیاری کے سلسلہ میں تربیتی کیمپ شروع

117

اسلام آباد ۔ 12نومبر (اے پی پی) پاکستان ہاکی فیڈریشن کے زیراہتمام عالمی جونیئر ہاکی کپ ہاکی ٹورنامنٹ کی تیاری کے سلسلہ میں قومی ٹیم کا تربیتی کیمپ جوہر ہاکی سٹیڈیم لاہور میں شروع ہوگیا۔ تربیتی کیمپ کےلئے ملک بھر سے 26 کھلاڑیوں کو مدعو کیا گیا ہے جن