جون2018ءکے دوران لکڑی اور کاک کی ملکی درآمدات میں72.44فیصد کا اضافہ

104

اسلام آباد ۔ 28 جولائی (اے پی پی) جون2018ءکے دوران لکڑی اور کاک کی ملکی درآمدات میں72.44فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان(پی بی ایس) کے اعدادوشمارکے مطابق جون2018ءکے دوران لکڑی اورکاک کی درآمدات14.96 ملین ڈالر تک بڑھ گئیں جبکہ جون2017ءکے دوران درآمدات کا حجم 8.68 ملین ڈالر رہی تھیں۔