28.8 C
Islamabad
جمعرات, مئی 8, 2025
ہومعلاقائی خبریںجوھرآباد ۔گرمی میں مسافروں کیلئے ضلع خوشاب کیےتمام پٹرولنگ چیک پوسٹوں پر...

جوھرآباد ۔گرمی میں مسافروں کیلئے ضلع خوشاب کیےتمام پٹرولنگ چیک پوسٹوں پر ٹھنڈے پانی اورمشروبات کی سبیلیں

- Advertisement -

اپریل۔ 29 (اے پی پی):جوھرآباد ۔۔۔۔(اے پی پی )۔۔ گرمی کے شدید موسم میں مسافروں کی پیاس بجھانے کیلئے ضلع خوشاب کے تمام پٹرولنگ چیک پوسٹوں پر ٹھنڈے پانی اور شربت کی سبیلیں لگا دی گئیں،گاڑیوں کی چیکنگ کے دوران مسافروں کو ہائی وے پٹرولنگ پولیس کیجانب سے ٹھنڈے پانی کے علاوہ ستو،روح افزا اوردیگر مشروبات پیش کئے جا رہے ہیں.

ڈی ایس پی پٹرولنگ غازی عبدالرحمن نے تمام پٹرولنگ چیک پوسٹوں کا دورہ کیا اور پٹرولنگ سٹاف کو مسافروں کی جملہ ضروریات کا خیال رکھنے کی ہدائت کی۔

- Advertisement -

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=589528

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں