جوہرآباد،رنگپور بگھور میں بیوہ خاتون نے خود کشی کر لی

95
person committed suicide by putting
person committed suicide by putting

جوہرآباد۔ 22 اکتوبر (اے پی پی):جوہرآباد رنگپور بگھور میں بیوہ خاتون نے خود کشی کر لی ۔رنگپور بگھور کی رہائشی سمیرا بیوہ نصیر احمد قوم بگھور نے مبینہ طور پر خود پر فائر کر کے خودکشی کر لی ۔

نعش پوسٹ مارٹم کے لیے تعلقہ ہسپتال نور پور تھل بھیج دی گئی تاحال خود کشی کی وجہ معلوم نہ ہو سکی پولیس تھانہ نور پور خود کشی کے واقعہ کی مختلف زاویوں سے مصروف تفشیش ہے۔