جوہرآباد،وادی سون نوشہرہ کےگاوں مردوال میں جائیدادکےتنازع پر باپ نے اپنے سگے بیٹے کو قتل کر دیا

106
جوہرآباد،وادی سون نوشہرہ کےگاوں مردوال میں جائیدادکےتنازع پر باپ نے اپنے سگے بیٹے کو قتل کر دیا

جوہرآباد۔ 08 جنوری (اے پی پی):جوہرآباد وادی سون نوشہرہ کےگاؤں مردوال میں جائیدادکےتنازع پر باپ نے فائر مار کر اپنے بیٹے کو قتل کر دیا ۔ موضع مردوال کارہائشی ملزم محمداسلم اعوان اپنی اراضی بیچنا چاہتاتھاتھاجبکہ اس کا حقیقی بیٹا بیٹاشہزاداسلم اراضی فروخت کرنے مین رکاوٹ تھا،اسی تناذعہ کی بنا ءپر ملزم محمد اسلم نے اپنے بیٹے شہزاد اسلم کوفائرکرکےقتل کردیا۔واردات کے بعد ملزم فرار ہوگیا۔ نوشہرہ پولیس نےمقدمہ درج کرکے ملزم کی تلاش شروع کردی ہے۔