جوہری تجربات پر پابندی کے معاہدے پر مکمل عملدرآمد کیلئے مزید اقدامات کی ضرورت ہے،بان کی مون

نیویارک ۔ 28 اپریل (اے پی پی)اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون نے کہا ہے کہ جوہری تجربات پر پابندی کے معاہدے پر مکمل عملدرآمد کیلئے مزید اقدامات کی ضرورت ہے۔ یہ بات انہوں نے جوہری تجربات پر پابندی کے معاہدے سی ٹی بی ٹی او کے20 سال مکمل ہونے کے موقع پر اپنے پیغام میں کہی۔انہوں نے گزشتہ20 سال کے دوران سی ٹی بی ٹی او کے …

نیویارک ۔ 28 اپریل (اے پی پی)اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون نے کہا ہے کہ جوہری تجربات پر پابندی کے معاہدے پر مکمل عملدرآمد کیلئے مزید اقدامات کی ضرورت ہے۔ یہ بات انہوں نے جوہری تجربات پر پابندی کے معاہدے سی ٹی بی ٹی او کے20 سال مکمل ہونے کے موقع پر اپنے پیغام میں کہی۔انہوں نے گزشتہ20 سال کے دوران سی ٹی بی ٹی او کے کردار کو قابل تحسین قرار دیا اور جاپان میں فوکوشیما جوہری بجلی گھر کے حادثے اور شمالی کوریا کی طرف سے جوہری تجربے کے حوالے سے کردار کو خاص طور سے سراہا

مزید خبریں

Leave a Reply