لندن ۔ 12 مئی (اے پی پی) جو روٹ اور جونی بیئرسٹو نے سرے کاﺅنٹی کے خلاف بڑی شراکت کا 100 سالا ریکارڈ توڑ ڈالا، دونوں بلے بازوں نے یارکشائر کی نمائندگی کرتے ہوئے سرے کے خلاف 372 رنز کی شراکت قائم کی۔