”جڑی بوٹی مکاﺅ پیداوار ودھاﺅ “مہم20 فروری سے شروع ہو گی

149

راولپنڈی۔29جنوری (اے پی پی ) محکمہ زراعت پنجاب کے زیر اہتمام جڑی بوٹیوں کے خاتمہ کا شعور اجاگر کرنے کے لیے خصوصی مہم 20فروری سے شروع ہو گی ۔زرعی ترجمان کے مطابق فصلات میں جڑی بوٹیوں کی وجہ سے مجموعی پیداوار میں 30تا 40فی صد کمی واقع ہو جاتی ہے اس لیے ان جڑی بوٹیوں کا انسداد ضروری ہے۔اس حوالے سے کاشتکاروں میں شعور اجاگر کرنے کے لیے محکمہ زراعت نے”جڑی بوٹی مکاﺅ پیداوار ودھاﺅ“ کے عنوان سے خصوصی مہم شروع کرنے کا فیصلہ کیاہے ۔تر