29.4 C
Islamabad
منگل, اپریل 1, 2025
ہومعلاقائی خبریںجیولری شاپ سے لاکھوں روپے مالیت کا سونا چرانے والا ملزم گرفتار،وارث...

جیولری شاپ سے لاکھوں روپے مالیت کا سونا چرانے والا ملزم گرفتار،وارث خان پولیس

- Advertisement -

راولپنڈی۔30مارچ (اے پی پی):راولپنڈی کے تھانہ وارث خان کی پولیس نے جیولری شاپ سے لاکھوں روپے مالیت کا سونا چرانے والا ملزم گرفتار کر لیا۔ ترجمان راولپنڈی پولیس کے مطابق سونا چرانے والا جیولری شاپ کا ہی ملازم نکلا۔ ملزم شوکت خان سے 28 لاکھ سے زائد مالیت کا سونا برآمد کر لیا گیا۔ ایس ایس پی آپریشنز نے کہا کہ ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان کیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ ملزم کتنا ہی شاطر کیوں نہ ہو قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکتا۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=577416

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں