جیکب آباد، مسلح افراد کی قومی شاہراہ پر لوٹ مار،تین شہریوں سے موٹر سائیکل،5 موبائل فون،اور ٹیبلٹ چھین کر فرار

102
ایسوسی ایٹیڈ پریس آف پاکستان

جیکب آباد۔ 21 اپریل (اے پی پی):جیکب آباد کے آباد تھانے کی حدود علی نواز موڑ کے قریب مسلح افراد نےشہریوں سے لو ٹ مار کی۔

ڈ کیت ملزمان ،احسام الدین سومرو،نوید مغیری سمیت دیگر افراد سے تین مسلح افراد نے 125 موٹر سائیکل،5موبائل فون اور ٹیبلٹ چھین لئے اور فرا رہو گئے۔