اوٹاوا ۔ 9 جون (اے پی پی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ جی سیون سے تعلق رکھنے والے ممالک مشترکہ اعلامیہ پر متفق ہو جائیں گے انہوں نے یہ با ت کانفرس کے میزبان ملک کینیڈین وزیاعظم جسٹین ٹروڈیو کے ساتھ ملاقات کے بعد کہی ۔ جبکہ دنیا کے صنعتی طور پر انتہائی ترقی یافتہ ممالک کے اجلاس میں شریک رہماﺅں کی اکثریت کا کہنا تھا کہ …
جی سیون سے تعلق رکھنے والے ممالک مشترکہ اعلامیہ پر متفق ہو جائیں گے، صدر ٹرمپ

مزید خبریں
اوٹاوا ۔ 9 جون (اے پی پی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ جی سیون سے تعلق رکھنے والے ممالک مشترکہ اعلامیہ پر متفق ہو جائیں گے انہوں نے یہ با ت کانفرس کے میزبان ملک کینیڈین وزیاعظم جسٹین ٹروڈیو کے ساتھ ملاقات کے بعد کہی ۔ جبکہ دنیا کے صنعتی طور پر انتہائی ترقی یافتہ ممالک کے اجلاس میں شریک رہماﺅں کی اکثریت کا کہنا تھا کہ تجارتی محصولات بارے امریکہ اور کینڈا میں تلخی کے باعث اجلاس کا مشترکہ اعلامیہ جاری نہیں ہو سکے گا۔








